the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
واشنگٹن، 13 دسمبر (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اگلے پیر کو نئی سیکورٹی پالیسی کا اعلان کریں گے۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر ایچ آر میک ماسٹر نے برطانیہ کے اپنے ہم منصب مارک سڈول کی موجودگی میں یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ نئی سیکورٹی بلیو



پرنٹس میں اپنے وطن کی حفاظت، خوشحالی کو آگے بڑھانے، ’طاقت کے ذریعے امن‘ کے تحفظ اور امریکی اثرات کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کرے گا۔

مسٹر میک ماسٹر نے جنگ کی ایک نئی شروعات میں روسی شرکت کے ساتھ ساتھ چین کی طرف سے اقتصادی حملہ کی بھی مذمت کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.