the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت کو بڑی خوشخبری دی ہے۔ انہوں نے بھارت پر عائد ٹیریفس کو 25 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں صدر ٹرمپ نے اپنے ذاتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک پوسٹ بھی شیئر کی۔قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ آج ہی صدر ٹرمپ اور بھارتی وزیرِ اعظم نریندر



مودی کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی تھی، اور اس کے کچھ ہی دیر بعد ٹیریفس میں کمی کا اعلان سامنے آیا، جسے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ روس سے خام تیل کی خریداری کے معاملے پر بھارت پر دباؤ ڈالنے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اضافی محصولات عائد کئے گئے تھے۔ اب ٹیریفس میں کمی کے اعلان کو دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر مثبت اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.