the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی ، 15 مئی (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایپل پر زور دیا ہے کہ وہ ہندوستان میں آئی فون بنانے کے بجائے امریکہ میں آئی فون کی پیداوار بڑھانے پر زیادہ توجہ دے۔ 
مسٹر ٹرمپ نے قطر کے دورے کے دوران ایپل کے سی ای او ٹم ک سے ملاقات کے بعد کہا کہ "اصل مسئلہ یہ ہے کہ ٹم لک ہندوستان میں آئی فونز بنارہے ہیں لیکن میں نہیں



چاہتا کہ وہ اسے ہندوستان میں تیار کریں۔ لیکن اس گفتگو سے جو سب سے اچھی بات نکلی وہ یہ تھی کہ وہ امریکہ میں بھی پیداوار بڑھانے کے لیے تیار ہیں "۔ 
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں ٹیرف سب سے زیادہ ہے اس لیے وہاں کوئی بھی چیز فروخت کرنا بہت مشکل ہے۔ 
انہوں نے کہا کہ انہوں نے ٹم کک کو کہا ہے کہ وہ ہندوستان میں اپنا پلانٹ نہ لگائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.