the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن ، 9 جون (یو این آئی) امریکی صدر ایئر فورس ون کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ 
برطانوی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے لڑکھڑانے کا واقعہ نیو جرسی سے چھٹیاں گزار کر واشنگٹن ڈی سی واپس جانے کے



دوران پیش آیا، جب ٹرمپ طیارے میں سوار ہونے کے لئے طیارے کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑائے۔ 
بعد ازاں انہوں نے سنبھل کر سیڑھیاں چڑھیں اور طیارے کے دروازے پر پہنچ کر ایئر پورٹ پر موجود افراد کو ہاتھ بھی ہلایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.