the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 30 جنوری (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے بم دھماکوں کے بعد طالبان کے ساتھ بات چیت کے امکانات کو مسترد کر دیاہے۔
انہوں نے ماضی میں افغانستان میں ہوئے



بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا، "جسے ختم کیا جانا چاہئے اس کا خاتمہ کیا جائے گا‘‘۔

مسٹر ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان کے ساتھ کل وائٹ ہاؤس میں میٹنگ شروع کرنے سے پہلے یہ بات کہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.