: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن/12فروری(ایجنسی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار اسرائیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو آباد کرنے میں تحمل سے کام لے،اگر ایسا نہیں ہوا تو عمل کا معاملہ کھٹائی میں پڑسکتا ہے۔
font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ یہودی آبادکاری کے معاملہ میں احتیاط سے کام لے کیونکہ اس سے امن عمل پیچیدگی کا شکار ہو سکتا ہے۔ انھوں نے ایک اسرائیل اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہیں نہیں لگتا کہ فلسطین اور اسرائیل کے امن مذاکرات کے لیے فی الحال راضی ہیں۔