: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،6 اگسٹ (ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد مزید ٹیرف اور لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اب بھارت پر کل ٹیرف اب 50 فیصد ہو گیا ہے۔ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے ہیں جو اضافی ٹیرف سے متعلق
ہے۔ اس سے قبل 30 جولائی کو ٹرمپ نے ہندوستان پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کیا تھا۔ ٹرمپ پچھلے دنوں کئی بار یہ بات دہر ا چکے ہیں کہ بھارت ، روس سے تیل خریدتا ہے اور ایسا کرکے وہ جنگ کو بھڑکانے میں روسی صدر ولادیمیر پوتن کی مدد کر رہا ہے۔