the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
واشنگٹن،23فروری (رائٹر) امریکی صدر کے دفتر اور رہائش گاہ وہائٹ ہاوس کے ترجمان راج شاہ نے کہاکہ پچھلے ہفتہ ہوئے خوفناک فائرنگ معاملہ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پر اس طرح کے ہتھیاروں پر روک لگانے کا کافی دباؤ ہے لیکن اس کے باوجود وہ ہر زمرہ کے ہتھیاروں پر پابندی نہیں چاہتے۔




style="text-align: right;">مسٹر شاہ نے نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت میں کہاکہ تمام ہتھیاروں پر پابندی لگانے کی فوری طورپر کوئی پالیسی نافذ نہیں کی جائے گی۔
ہم ایسا حل تلاش کررہے ہیں جس سے تمام ہتھیاروں کو ممنوعہ کرنے کے بجائے ایسے ہتھیاروں پر روک لگائی جاسکے جو عوام کی سیکورٹی کے لئے خطرہ ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.