: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ/13فروری(ایجنسی) ٹرمپ کی بہو کو وینیسا Vanessaکو ایک مشتبہ لفافہ ملا جس میں سفید پاؤڈر موجود تھا۔ اس واقع کے بعد وینیسا کو احتیاتی طور پر ہسپتال میں شریک کرایا گیا ہے۔
امریکی پولیس کے ایک اعلیٰ افسر نے خبر
رساں ایجنسی ژنہوا کو بتایا : ''وینیسا کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ انہوں نے نیویارک میں اپنے شوہر کے لیے آئے ایک مشتبہ لفافے کو کھولا تھا''۔
ٹرمپ کے فرزند سرجینٹ لی جونس کا کہنا ہے : ''وینیسا پاؤڈر سے زیادہ متاثر نہیں ہوئی ہیں۔ سفید پاؤڈر کو جانچ کے لیے لیباریٹری بھیج دیا گیا ہے''۔