the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نیویارک، 19ستمبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹمپ نے آج کہا کہ انہوں نےبذریعہ فون چین کے صدر شی جن پنگ سے تجارت اور شمالی کوریا کے علاوہ مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ چین کے صدر کے ساتھ کافی طویل



بات چیت ہوئی ، جس میں بہت ہی اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کی میٹنگ سے الگ لاطینی امریکی ممالک کے رہنماؤں کے اعزاز میں منعقد ہونے والی عشائیہ کے دوران مسٹر ٹرمپ نے یہ باتیں کہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.