: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو/23اکتوبر(ایجنسی) جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ شمالی کوریا پر دباؤ بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کو راضی ہوگئے
ہیں۔ وزارت کے اعلیٰ افسر یاشو توشی نشی مورا نے آج یہ اطلاع دی۔ مسٹر نشی مورا نے بتایا کہ کل جاپان میں مسٹر آبے کی اتحادی پارٹی کو ملنے والی شاندار کامیابی پر مسٹر ٹرمپ نے ٹیلیفون پر انہیں مبارکباد دی۔