: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد21ستمبر(یواین آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارکنوں نے شہرحیدرآباد میں گن پارک یادگار شہیداں کی صفائی کاکام کیا جہاں گذشتہ روز اپوزیشن کانگریس کے لیڈروں اور کارکنوں نے احتجاج کیا
تھا۔
کانگریس نے ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راوکا منشیات کے معاملہ سے تعلق ہونے کا الزام لگاتے ہوئے دھرنا دیا تھا۔
ان ٹی آرایس کے کارکنوں نے الزام لگایا کہ وزیر موصوف کا منشیات کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔