the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 26اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے قیام کے 21سال کل مکمل ہورہے ہیں، اسی مناسبت سے پارٹی کا پلینری سیشن شہرحیدرآباد کے مادھاپور علاقہ میں واقع ہائی ٹیکس کنونشن میں منعقد کیاجارہا



ہے جس کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
پارٹی کے لیڈروں پر مشتمل سات کمیٹیوں کی نگرانی میں یہ انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔
ٹی آرایس سربراہ و وزیراعلی کے چندرشیکھرراو پارٹی کا پرچم لہرائیں گے اور خطاب کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.