the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد31جنوری(یواین آئی)تلنگانہ سے امتیاز کا الزام لگاتے ہوئے ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے ارکان نے آج بجٹ سیشن کے پہلے دن صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی تقریر کا بائیکاٹ کیا۔
ٹی



آرایس کے ارکان پارلیمنٹ نے احاطہ پارلیمنٹ میں گاندھی جی کے مجسمہ کے سامنے پلے کارڈس کے ساتھ احتجاج کیا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ تلنگانہ کے ساتھ ناانصافی کی جارہی ہے جس کو برداشت نہیں کیاجائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.