: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10جون(یواین آئی) اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر ریاستی کابینہ سے برطرف تلنگانہ کے وزیر ای راجندر کی حمایت میں تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کی
طلبہ تنظیم ٹی آرایس وی کے حضورآباد کے لیڈروں نے استعفی دیادیا۔
راجندر کا تعلق حضورآباد سے ہے۔
انہوں نے پارٹی کے ساتھ ساتھ اسمبلی کی رکنیت سے بھی استعفی پیش کردیا ہے۔