the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 6ستمبر (یواین آئی) تلنگانہ کے سابق وزیر صحت ای راجیا نے ان دنوں دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اورآندھراپردیش میں دھوم مچانے والے مشہور تلگو گیت ”بُلٹ بنڈی“پر رقص کیا۔
اسمبلی میں اسٹیشن گھن



پور حلقہ کی نمائندگی کرنے والے راجیا نے مقامی نوجوانوں اور بچوں کے ساتھ اس گیت پر یہ رقص کیا۔
ٹی آرایس لیڈر، اسٹیشن گھن پور کے پلاگُٹو گاوں میں امبیڈکر کے مجسمہ کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کے لئے آئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.