the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 26 اپریل (یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذارصدر تارک راما راو نے مشورہ دیا ہے کہ بدھ کو ہونے والی پارٹی کی یوم تاسیس کے موقع پر ریاست بھر میں پارٹی پرچم لہرایا جائے۔
مسٹرراو نے پارٹی کی یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ، ارکان اسمبلی، ارکان کونسل، پارٹی کے



ضلعی صدور، پارٹی کے جنرل سکریٹریز کے ساتھ ٹیلی کانفرنس منعقد کی۔
انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر دیہات میں گرام کمیٹی،سرپنچ، ایم پی ٹی سی، رعیتوبندھو کمیٹی کے ارکان، دیگر عوامی نمائندوں کو مل کردیہاتوں میں پارٹی کیڈر کے ساتھ مل کر جھنڈا لہرانا چاہئے اور یوم تاسیس کو جشن کی طرح منایاجائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.