: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 23 نومبر (ذرائع) تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) پارٹی کے عادل آباد لوکل اتھارٹیز حلقہ (ایل اے سی) سیٹ کے امیدوار ڈنڈے وٹل نے منگل کو یہاں پرچہ نامزدگی داخل کی- انہوں نے پرچہ
نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ کو ضلع ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر سکتا پٹنائک کے پاس اپنی نامزدگی کے چار سیٹ داخل کیے۔
ان کے ساتھ وزیر جنگلات اے اندراکرن ریڈی اور عادل آباد کے ایم ایل اے جوگو رمنا بھی تھے۔