the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد16نومبر(یواین آئی)ٹی آر ایس پارٹی نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کی 6 نشستوں کے لئے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا ہے جن میں جی سکھیندر ریڈی، کڈیم سری ہری،رویندر راو، بنڈہ پرکاش رکن راجیہ سبھا، کوشک ریڈی اور سابق کلکٹر



وینکٹ رام ریڈی شامل ہیں۔
امیدواروں کے انتخاب کے سلسلہ میں ٹی آرایس سربراہ و وزیراعلی تلنگانہ چندرشیکھرراو کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ایم ایل اے کوٹہ کے تحت کونسل کی 6نشستوں کو پُرکرنے کیلئے رائے دہی 29نومبر کو 9بجے دن تا4بجے شام ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.