: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 11 دسمبر (یو این آئی) وزیر اطلاعات نشریات پرکاش جاوڈیکر نے مغربی بنگال میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا اور بی جے پی قائدین کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی بنگال میں جمہوریت کا قتل
ہورہا ہے مسٹر جاوڈیکر نے یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال کی ترنمول کانگریس کی حکومت اس حملے کی ذمہ دار ہے۔
انہوں نے الزام لگایا کہ ترنمول کانگریس کے رہنما ایسے حملے کررہے ہیں۔