: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 6جنوری (یواین آئی)ترنمو ل کانگریس کی ممبر پارلیمنٹ و سابق اداکارہ شتابدی رائے نے شمالی 24پرگنہ کے سندیش کھالی میں ای ڈی پر حملے کیلئے
ترنمول کانگریس کے لیڈر شاہجہاں شیخ کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس کیلئے وہ خود ذمہ دار ہیں اس کیلئے پارٹی ذمہ دار نہیں ہے بلکہ اس کی وجہ سے پارٹی کی بدنامی ہوئی ہے۔