: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 دسمبر ( یو این آئی) ترنمول کانگریس کے لیڈر سدیپ بندیوپادھیائے نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ایک خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ
پارٹی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے بارے میں ایتھکس کمیٹی کی رپورٹ کی ایک کاپی انہیں فراہم کرائی جائے اوراس پر غور و خوض کے لئے 48 گھنٹے کا وقت دیا جائے۔