the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کلکتہ 8ستمبر (یواین آئی) ترنمول کانگریس نے آج شمالی بنگال کی ایک اہم سیٹ دھوپ گوڑی میں ضمنی انتخاب میں جیت حاصل کرلی ہے یہ سیٹ بی جے پی ممبر اسمبلی کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوگئی تھی ترنمول کانگریس کے



نرمل چندر رائے نے قریب ترین حریف بی جے پی امیدوار تاپسی رائے کو 4 ہزار 344 ووٹوں سے شکست دی راج ونشی اکثریت والے اس حلقے میں ترنمول کانگریس کے امیدوار کی جیت سے لوک سبھا انتخابات سے پہلے شمالی بنگال میں زیادہ آکسیجن ملی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.