the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،9دسمبر(یواین آئی)راجیہ سبھا میں پیر کو دہلی کے رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی علاقے میں فیکٹریوں میں اتوار کو آگ لگنے سے مارے گئے 43لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔

ایوان کی کارروائی شروع ہونے پر چیئرمین ایم وینکئیا



نائیڈو نے اس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک شدگان کے گھروالوں کے تئیں گہری تعزیت کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہاکہ زخمیوں کے علاج کےلئے بہتر انتظام کئے جائیں جس سے کہ وہ جلد صحت مند ہوسکیں اور ایسےحفاظتی انتظامات کئے جائیں تاکہ ایسے حادثے پھر نہ ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.