the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 8 جولائی (یو این آئی) متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی جینتی کے موقع پر ضلع کڑپہ کے ایڈو پلا پایہ میں واقع ان کی سمادھی پہنچ کر ان کے فرزند وائی ایس آر کانگریس کے سربراہ والے پی کے سابق وزیر



اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے پھول نچھاور کئے انہوں نے دعائیہ اجتماع میں بھی شرکت کی۔ جگن نے ان کے والد کی جانب سے متحدہ ریاست کے عوام کے لئے کی گئی خدمات کو یاد کیا۔ اس موقع پر وائی ایس راج شیکھر ریڈی کی اہلیہ وائی ایس وجئے اماں بھی موجود تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.