the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،19نومبر(یو این آئی) کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی، سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی، سابق نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری ، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس کے سابق صد ر راہل گاندھی نے سابق وزیراعظم ’آئرن لیڈی‘ اندراگاندھی کو ان کی 102 ویں سالگرہ کےپر موقع خراج عقیدت پیش کیا  محترمہ گاندھی کے ساتھ ان تمام اہم ہستیوں نے صبح اندرا گاندھی کی سمادھی ’شکتی استھل‘ جاکر انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں وہاں موجود کانگریس کے کارکنان نے بھی سابق وزیراعظم کو خراج عقیدت پیش کی بعد ازاں راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم کی یاد میں ٹویٹ کیا،’ طاقتور، مستحکم قیادت اور عدیم المثال انتظامی صلاحیت کی حامل ہندوستان کو ایک طاقتور ملک کے طور پر قائم کرنے میں اہم کردار اداکرنے والیں ’آئرن لیڈی‘ اور میری پیاری دادی اندرا جی کی جینتی پر انھیں دل و جان سے خراج عقیدت غورطلب ہے کہ محترمہ گاندھی کی منگل کے روز 112 ویں سالگرہ ہے۔
’آئیرن لیڈی‘محترمہ گاندھی کی پیدائش اترپردیش کے ضلع الہ آباد (پریاگ راج) میں 19 نومبر 1917 کو ہوئی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.