: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 نومبر (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے عظیم مجاہد آزادی لالہ لاجپت رائے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر م ودی نے جمعرات کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ
’’عظیم مجاہد آزادی پنجاب کیسری لالہ لاجپت رائے کو ان کے یوم پیدائش پر عقیدت کے ساتھ سلام‘‘۔
مسٹر سنگھ نے بھی اپنے پیغام میں کہا ’’پنجاب کیسری لالہ لاجپت راجے کے یوم پیدائش کے موقع پر میں انہیں یاد اور نمن کرتا ہوں۔