the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد2 دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے لیڈروں نے متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی آنجہانی چناریڈی کی برسی کے موقع پر ان کی خدمات کو یاد کیا۔
کانگریس کے لیڈروں نے اس موقع



پر ان کی سمادھی پر پھول نچھاورکئے اور ان کی خدمات کو یاد کیا۔
اس موقع پر کانگریس کے لیڈر مری ششی دھرریڈی نے کہا کہ چناریڈی نے سماج کے تمام طبقات کو مساوی مواقع فراہم کرنے کے اقدامات کئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.