: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7جولائی(یواین آئی)شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کے انتقال پر تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے ان کو بھرپورخراج پیش کیا۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما
راونے اس خصوص میں سرکردہ اداکار کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کئے گئے اپنے ٹوئیٹ میں کہا ”دلیپ کمارجی نے ہندوستانی سنیما کے مختلف شعبہ جات میں فلم اداکاروں کی نسلوں میں جذبہ پیدا کیا۔