: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 14اپریل (یو این آئی) سٹی پولیس حیدرآباد نے معمار دستور ہند ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کوان کی یوم پیدائش کے موقع پر بھرپور خراج پیش کیا۔
سٹی پولیس کے سرکاری
ٹوئیٹرہینڈل کے ذریعہ اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا گیا کہ ڈاکٹر بھیم راو رام جی امبیڈکر نہ صرف ماہر معاشیات،سیاستداں اور سماجی جہدکار تھے بلکہ وہ ہر کسی کے لئے ایک جذبہ تھے۔