the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد21اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے یوم شہیدان پولیس کے موقع پر فرائض کی انجام دہی کے دوران جان قربان کرنے والے ملازمین پولیس کو بھرپورخراج عقیدت پیش کیااور ان کی خدمات کو یاد



کیا۔
وزیراعلی نے کہا کہ امن و سلامتی کے تحفظ اور اس کی برقراری کے لئے جان کی قربانی دینے والے ملازمین پولیس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔
انہوں نے واضح کیاکہ ریاستی حکومت ان شہید پولیس ملازمین کے خاندانوں کی مددکو اولین ترجیح دے رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.