the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد۔ 6مئی (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے سابق مرکزی وزیر و آرایل ڈی کے سربراہ اجیت سنگھ کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی نے اپنے



تعزیتی پیام میں کہا کہ اجیت سنگھ جنہوں نے کئی مرتبہ مرکزی وزیر کے طورپر خدمات انجام دی ہیں نے اپنے والد کی قابل فخر وراثت کو جاری رکھا تھا اور ملک میں کسانوں کے لیڈر کے طور پر مشہور ہوئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.