: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 14 نومبر (یو این آئی) کا نگریس قائد اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو نندور بار میں انتخابی ریلی میں کہا کہ قبائلی ہندوستان کے اصل مالک ہیں
لیکن انہیں حکومت میں ان کا حصہ نہیں مل رہا ہے انہیں یہ شرکت آئین کے ذریعے ہی ملے گی راہل گاندھی نند در بار میں مہاو کاس اگھاڑی کے امیدواروں کی حمایت میں منعقدہ ایک میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔