the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 6 ڈسمبر (ذرائع) ٹریفک پولیس نے جمعرات کی سہ پہر ایل بی اسٹیڈیم میں تلنگانہ کے چیف منسٹر کے طور پر ٹی پی سی سی چیف اے ریونت ریڈی کی حلف برداری کی تقریب کے پیش نظر ایک ایڈوائزری جاری کی۔ ایل بی اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں صبح 10 بجے سے شام 5 بجے کے درمیان ٹریفک کی پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
اے آر پیٹرول پمپ



جنکشن (پبلک گارڈنز) سے بی جے آر مجسمہ کی طرف آنے والی ٹریفک کو اے آر پیٹرول پمپ پر نامپلی اور چیپل روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا اور عابڈس سے ٹریفک کو ایس بی آئی گن فاؤنڈری سے چیپل روڈ/ نامپلی اسٹیشن روڈ کی طرف موڑ دیا جائے گا۔ سفر میں کسی قسم کی تکلیف کی صورت میں پولیس نے لوگوں سے حیدرآباد ٹریفک پولیس ہیلپ لائن 9010203626 پر رابطہ کرسکتے ہیں-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.