: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،25 مئی (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی کے جمعرات کو حیدرآباد کے دورے کے پیش نظر، بیگم پیٹ ہوائی اڈے کی طرف اور اس کے آس پاس جانے والی سڑکوں پر ٹریفک پابندیاں رہیں گی-
حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو
مشورہ دیا ہے کہ وہ گرین لینڈس - پرکاش نگر 'ٹی' جنکشن، رسول پورہ 'ٹی' جنکشن اور سی ٹی او جنکشن کے درمیان صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک گریز کریں۔
ٹریفک پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کے مطابق اپنے سفر کی منصوبہ بندی کریں۔