: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،22 اگسٹ (ذرائع) حیدرآباد ٹریفک پولیس نے 24 اگست کو صبح 4:30 بجے سے صبح 9:00 بجے تک حیدرآباد رنرز میراتھن کے پیش نظر ٹریفک پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔یہ دوڑ پیپلز پلازہ، پی وی این آر مارگ سے شروع ہوگی اور حسین ساگر، پنجہ گٹہ،
کے بی آر پارک، جوبلی ہلز چیک پوسٹ، اور درگم چیروو کیبل برج سے ہوتی ہوئی جی ایم سی بالایوگی اسٹیڈیم، گچی بوولی پر اختتام پذیر ہوگا۔مسافروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ایونٹ کے دوران میراتھن کے راستے سے گریز کریں اور متبادل سڑکوں کا استعمال کریں۔