the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 11 نومبر (ذرائع) وزیر اعظم نریندر مودی کے ہفتہ کو حیدرآباد کے دورے کے پیش نظر، بیگم پیٹ ہوائی اڈے کے ارد گرد جانے والی سڑکوں پر ٹریفک تحدیدات رہیں



گی۔
حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پنجہ گٹہ - گرین لینڈس - پرکاش نگر 'ٹی' جنکشن، رسول پورہ 'ٹی' جنکشن اور سی ٹی او جنکشن کی سڑکوں پر جانے سے گریز کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.