the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وارانسی،27 فروری (یواین آئی) وزراعظم نریندرمودی نے ہفتے کو کہا کہ کھلونے بچوں کی زندگی کا اٹوٹ حصہ ہیں ،جس کے ساتھ وقت گزار کر وہ کافی کچھ سیکھتے ہیں۔
ورچوؤل ’دی انڈیا ٹائے فیئر -2021‘ کے افتتاح کے موقع پر ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سے ملک بھر کے کئی لوگوں سے بات چیت کے دوران مسٹر مودی نے اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی میں اس صنعت سے جڑے لوگوں سے بھی بات چیت کی۔
انہوں نے کشمیری گنج کھوجوا کے رہنے والے رامیشور سنگھ سے



بات چیت کے دوران لکڑی کے کھلونے بنانے پر خصوصی زور دیا اور کہا کہ بچے اور کھلونے ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں۔ بچے کھلونوں کی نقل کرتے ہیں۔ اس طرح سے کھلونے بچوں کی زندگی کا حصہ بن جاتے ہیں۔
واضح رہے کہ یہ میلا 27 فروری سے دو مارچ تک چلے ۔ ورچوؤل نمائش میں 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے 1000 سے زیادہ مصنوعات پیش کئے جانے کا منصوبہ ہے۔ میلے میں روایتی روایتی ہندوستانی کھلونوں کے علاوہ الیکٹرانک کھلونے بھی پیش کئے جائیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.