the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،10 مارچ(ذرائع) تلنگانہ سیاحت کے برانڈ ایمبسیڈر کے طور الیکھیا ہاریکا کو مقرر کیے جانے کو لیکر لگاتار تنقید ہورہی ہے- کہا جارہا ہے کہ ریاست میں کئی مشہور شخصیات  ہیں جنہیں لوگ ذیادہ پسند کرتے ہیں اور وہ تلنگانہ میں ٹوریزم کو بہتر طریقہ سے



پرموٹ بھی کرسکتے ہیں- اس معاملے میں اب ریاست کے ایکسائز اور سیاحت کے وزیر سرینواس گوڑ نے صفائی دی ہے-
سیاحتی وزیر نے چہارشنبہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہاریکا کی تقرری کے بارے میں نہ سی ایم او کو اطلاع ہے اور نہ ہی محکمہ کے اعلی عہدیداروں کے پاس کوئی اطلاع ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.