the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
امریکہ، 22 مارچ (ذرائع) امریکہ کے ٹیکساس اور اوکلاہوما میں پیر کو شدید سمندری طوفان (ٹورنڈو) آیا۔
 اس طوفان میں درخت اکھر گئے اور گھروں کو نقصان پہنچا- یہ طوفان اتنا تیز تھا کہ ہائی وے اور ایئرپورٹ



بھی بند کرنے کی نوبت آگئی-
ماہرین موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے باعث شدید طوفان ہے اور یہ آئندہ چند روز تک جاری رہ سکتا ہے۔ تباہ شدہ مکانات اور سڑکوں پر پھیلے ملبے کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے شیئر کی جا رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.