: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 3مارچ (یواین آئی)ترنمول کانگریس اور بی جے پی میں ٹالی ووڈ اداکاروں کو شامل کرنے کی ہوڑکے درمیان آج اداکارہ سانتیکا بنرجی ترنمول میں شامل ہوگئیں۔
اس کے علاوہ اطلاعات
کے مطابق جلد ہی ترنمول کانگریس میں دو سابق بیورو کریٹس بھی شامل ہوسکتے ہیں ۔
بی جے پی میں بھی کئی فلمی ستارے شامل ہوئے ہیں اور اطلاعات ہیں کہ انہیں امیدوار بنایا جاسکتاہے۔