the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ٹوکیو/23جنوری(ایجنسی) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں آج برف کی ایک موٹی چادر بچ گئی، جسکی وجہ سے ہزاروں مسافروں راستے میں پھنسے رہے اور درجنوں زخمی ہوگئے، ابھی صورتحال خراب ہے- جاپان محکمہ موسمیات نے ٹوکیو کے کچھ حصوں میں 23



سنٹی میٹر برفباری درج کی ہے جو فروری 2014 کے بعد سے اب تک کی سب سے بڑی برفباری ہے.

منگل کو اس برفباری سے ٹریفک کافی متاثررہی. ٹوکیو دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے شہروں میں سے ایک، لاکھوں لوگوں نے اپنے گھروں تک پہنچنے کے لئے سخت مشقت کی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.