: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رام پور ، نئی دہلی، 26 اپریل (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر مختار عباس نقوی نے آج یہاں کہا کہ دہشت گرد درندوں کی سفاکی کی سزا دہشت گردی کے
عطیہ دہندگان اور آقاوں کی شیطانی بر بریت اب خوفزدہ ہے اور اسے خود کو دفن ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے مسٹر نقوی نے کہا کہ پہلگام حملے کے مظالم اور جرائم کے ذمہ داروں کو تباہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔