the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
حیدرآباد30جنوری (یواین آئی)حیدرآباد کے فیور اسپتال سے ان تین مریضوں کوآج گھر جانے کی اجازت دے دی گئی جنہیں کورونا وائرس سے متاثرہونے کے شبہ میں اسپتال میں داخلکیا گیا تھا۔
چین میں اس وائرس سے کئی افراد کی موت ہوچکی ہے اس دوران چین کے دورہ سے واپس ہونے والے ایک



خاندان کواس وائرس سے متاثرہونے کے شبہ میں فیوراسپتال میں داخلکیا گیا تھا اور ان کے خون کے نمونوں کوجانچ کیلئے پونے کے لیب بھجوایا گیا تھا وہاں سے رپورٹ منفی آئیاوراس بات کا پتہ چلا کہ یہ تینوں افراد موذی وائرس سے متاثرنہیں ہیں جس کے بعدانھیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.