the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو پڑو چیری میں تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی اور ان کے جلد نفاذ کی ضرورت پر زور دیا۔ 
میٹنگ میں پڑو چیری کے لیفٹیننٹ گورنر کے۔ کیلاش ناتھن کی موجودگی میں پولیس، جیل، عدالت، پراسیکیوشن اور فرانزک محکموں سے متعلق مختلف نئی دفعات کے



نفاذ اور موجودہ صور تحال کا جائزہ لیا گیا۔ 
اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈو چیری کے سینئر افسران بشمول مرکزی علاقہ وزارت داخلہ اور مرک کے وزیر داخلہ ، مرکزی داخلہ سکریٹری، چیف سکریٹری، ڈائرکٹر جنرل آف پولیس آف 
پڑو چیری، ڈائرکٹر جنرل آف پولیس ریکار ڈ اور ڈیولپمنٹ بیور و اور نیشنل کرائم ریکار ڈ بیورو کے ڈائریکٹر میٹنگ میں موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.