the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،18 ڈسمبر (ذرائع) راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے متعدد مسافروں کو کیبس حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کررہے تھے، عہدیداروں نے مزید پشپک بس خدمات کا



انتظام کرنے کے علاوہ مزید تین کیب سرویس شروع کی۔
ہوائی اڈے کی انتظامیہ کے ایک نوٹ کے مطابق، ہوائی اڈے کے مسافروں کو اولا اور اوبر کیبس کی محدود دستیابی کی وجہ سے چیلنجز کا سامنا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.