: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے منگل کو الہ آباد ہائی کورٹ کے حج یشونت ورما کے خلاف مواخذے کی تجویز پر تین رکنی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا، جس میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ایک ایک حج شامل ہیں لوک سبھا میں مواخذے کی تحریک کے بارے میں ایوان کو جانکاری
دیتے ہوئے مسٹر بر لانے کہا کہ اس کمیٹی میں سپریم کورٹ کے حج اروند کمار، مدراس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس منیندر موہن شریواستو اور کرناٹک ہائی کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ بی وی اچاریہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کمیٹی جلد از جلد اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ کمیٹی سے تحقیقاتی رپورٹ آنے تک یہ تجویز زیر التوار ہے گی۔