: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ اب تک تین کروڑ لوگوں نے سہارا کوآپریٹیو سوسائٹیوں سے 80 ہزار کروڑ روپے کی واپسی کا دعوی کیا ہے وزیر مملکت برائے
خزانہ پنکج چودھری نے وقفہ سوالات کے دوران ایک ضمنی سوال کے جواب میں یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق پورٹل کے ذریعے سرمایہ کاروں کو رقم کی واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔