the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 13 جنوری (ذرائع) تلنگانہ کے کریم نگر ٹاؤن  پولیس نے اتوار کو کریم نگر میں ڈسٹرکٹ ریویو کمیٹی (ڈی آر سی) کی میٹنگ کے دوران واقعہ کے سلسلے میں بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے ایم ایل اے پی کوشک ریڈی کے خلاف تین مقدمات درج کیے



ہیں۔
کریم نگر ون ٹاؤن پولس اسٹیشن میں حضور آباد کے ایم ایل اے کے خلاف ڈی آر سی میٹنگ کے دوران جگتیال کے ایم ایل اے ایم سنجے کمار کے ساتھ ان کے سلوک کے لیے مختلف دفعات کے تحت تین کیس درج کیے گئے ۔پولیس نے سنجے کے پرسنل اسسٹنٹ کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت پر مقدمہ درج کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.