: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سربیا کے دارالحکومت بلگریڈ میں دو بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بعد حکومت مخالف مظاہرے میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ 3 مئی کو، ایک نوعمر لڑکے نے سربیا میں
اسکول کے پہلے اجتماعی فائرنگ میں نو طالب علموں اور ایک سیکیورٹی گارڈ کو ہلاک کر دیا، اور ایک دن بعد بلگریڈ کے باہر ایک 21 سالہ نوجوان نے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا۔ مظاہرین نے سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کے استعفے کا مطالبہ کرتے نظر آۓ۔